4 جولائی 2011 - 19:30

اڑتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے آج منگل 5 جولائی 2011 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔